براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت…
احتجاج پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے تاہم 9 مئی دہرانا چاہے تو کیا کہیں : غفور حیدری
جمیعت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں احتجاج کرنا چاہتی ہے تو اس کا حق ہے لیکن 9 مئی دہرانا چاہتی ہے تو کیا کہا جاسکتا ہے۔
اس سوال پر کہ آپ سمجھتے ہیں کہ 9 مئی کے پیچھے پی ٹی آئی تھی؟…
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ علی امین نے بانی پی ٹی آئی سے پوچھا کہ…
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ پارٹی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی اختلافات ختم کروانے کیلئے خود میدان میں آگئیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے…
سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰ
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔
سراج الحق نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے ان کے درمیان پیغام رسانی کا کام کیا مگر کوئی خاطرخواہ نتیجہ نہیں نکلا، موجودہ حالات…
پنجاب پولیس کی 24 نومبرکو پی ٹی آئی کے احتجاج کے سلسلے میں تیاریاں جاری
پنجاب پولیس کی 24 نومبر کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج روکنےکی تیاریاں جاری ہیں۔پنجاب پولیس نے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنےکا فیصلہ کیا ہے۔
آئی جی پنجاب کے حکم پر اے آئی جی آپریشنز پنجاب نے…
ایپکس کمیٹی اجلاس میں کسی کو کسی سیاسی بات کا کوئی سیاسی جواب نہیں ملا: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی اجلاس میں کسی کو کسی سیاسی بات کا کوئی سیاسی جواب نہیں ملا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس…
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز، 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان شریک
کراچی میں 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز ہوگیا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیرتجارت جام کمال نے دفاعی نمائش کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں سفارتکار، بین الاقوامی وفود، دفاعی ماہرین،…
علی امین نے ایپکس کمیٹی میں 99 فیصد دہشتگردی اور عمران خان پرتبرکاً بات کی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے 9 مئی کو کچھ نہیں کیا تو پھر حالات نہیں سدھر سکیں گے۔
خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے…