براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہید
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں مقابلے کے دوران 12 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی۔
آئی…
24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نےکہا کہ ان (پی ٹی آئی) کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی…
ایک اور ناکارہ طیارہ بذریعہ سڑک کراچی سےحیدرآباد روانہ
ایک اورناکارہ مسافر طیارےکو آج صبح براستہ نیشنل ہائی وے کراچی سےحیدرآباد روانہ کردیا گیا۔
پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، انہی کوششوں کے تحت دوسرے ناکارہ مسافر طیارےکو…
راولپنڈی میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد
راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔
ڈایریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو زرعی اراضی کی منتقلی بند…
کام نہ کرنیوالے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے کیلئے دائر درخواست خارج
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نےکام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے…
گزشتہ حکومت ہمارے پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے کہ اگر میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو ان کا کاروبار کیسے چلے گا۔
سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی یب کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی…
پاکستانی معیشت کیلئے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے: برطانوی ہائی کمشنر
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لیے موسمیاتی تغیر میں بڑا چیلنج سیلاب نہیں قحط سالی ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں جین میریٹ نے کہا کہ قحط سالی سے پاکستان میں فصلیں 50 فیصد تک کم ہوسکتی ہیں۔
دوسری جانب…
مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی
مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ ہی پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ میں کمی آگئی۔آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا ائیر کوالٹی…
ایپکس کمیٹی اجلاس: اہم رکن کی گنڈاپور کو نصیحت، مریم کے سخت لہجے پر وزیراعلیٰ کے پی کا پُرسکون جواب
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کے ایک اہم رکن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو نصیحت کی کہ وہ خیبر پختونخوا سے احتجاجی ریلیاں پنجاب لانے سے گریز کریں کیونکہ ایسے سیاسی اقدامات سے بین الصوبائی ہم آہنگی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔…
فیصل آباد میں ’ستھرا پنجاب‘ منصوبے کے تحت آزمائشی طور پر صفائی آپریشن شروع
فیصل آباد ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے ستھرا پنجاب منصوبے کے تحت شہر بھر میں آزمائشی طور پر صفائی آپریشن شروع کر دیا گیا۔
فیصل آباد میں نجی کمپنی نے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے آپریشن سنھبالتے ہی فوری طور پر خاکروبوں کی تعداد میں 23 سو سے بڑھا کر…