براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے
بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاء الدین کے مطابق مغوی اہلکاروں کو جرگہ نے بغیر کسی تاوان اور شرائط کے بازیاب کرایا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز7 پولیس اہلکاروں کو روچہ چیک پوسٹ سے اغوا…
بشریٰ بی بی کی آڈیو کانفرنس روم میں زیادہ لوگوں کی موجودگی کے باعث لیک ہوئی، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی اجلاس سے خطاب کی آڈیو لیک کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق آڈیو کس نے لیک کی؟ تحقیقات نہیں کی جائیں گی، آڈیو ضرورت سے زیادہ لوگوں کی کانفرنس روم میں موجودگی…
امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی
امارات میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں کیے گئے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔
سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات…
قائمہ کمیٹی نے اسپورٹس بورڈ کا جواب نہ آنے پر محسن نقوی کو نوٹس جاری کردیا
قائمہ کمیٹی نے اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جواب نہ ملنے پر محسن نقوی کو نوٹس جاری کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دستاویز فراہم نہ کرنے پر قائمہ کمیٹی نے اظہارتشویش…
24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا گیا: پارٹی ذرائع
پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاری کے لیے گزشتہ دنوں پشاور میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کی قیادت کو بات نہیں کرنے دی گئی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی تیاری کے…
’بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے‘، عمران نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کی اجازت دیدی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے علی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کیلئے ہونہار سکالرشپ پروگرام کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ نے درخواستیں جمع کروا دیں، سکالرشپ سکیم…
پی ٹی آئی اور حکومت میں کوئی رابطہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے، شیخ وقاص
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے حکومت اور پی ٹی آئی میں رابطوں کی واضح الفاظ مٰں تردید کر دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اور وفاقی حکومت میں میں رابطے کے حوالے سے خبروں پر اپنے وضاحتی بیان میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری…
آئینی ترامیم سے پہلے عہدوں کی پیشکش مسترد کردی تھی، عاطف خان کا دعویٰ
رہنما تحریک انصاف عاطف خان نے دعویٰ کیا کہ آئینی ترامیم سے پہلے عہدوں کی پیشکش ہوئی، جس میں نے مسترد کردی تھی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے بتایا آئینی ترامیم سےپہلےعہدوں کی پیشکش ہوئی میں نےانکارکردیا، اس…
ملکی ترقی کیلیے امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنا انتہائی لازمی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کے لیے امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنا انتہائی لازمی ہے اور اس حوالے سے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ فیز ون کی پیشرفت بہت بہتر ہے۔
ڈی جی سندھ سیف سٹی اتھارٹی آصف اعجاز شیخ نے کراچی…