براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلے ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ کے پہلے ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری دے دی جس کے تحت ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے گئے۔ صوبے میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کے لیے ساڑھے آٹھ لاکھ…

بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بنگلا دیش میں ڈینگی پھیلنے کی وجہ…

کے پی ہاؤس کارروائی؛ آئی جی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کارروائی پر آئی جی پولیس اسلام آباد اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے 22 اے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار…

قیدیوں کی سیاسی گفتگو پرپابندی کالعدم قراردینے کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست

پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ چیف کمشنر اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے بھی قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے…

9 مئی کو گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود، یاسمین راشد نے فرد جرم چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر نے گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں فرد جرم کو چیلنج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کو…

سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ڈیجیٹل دہشتگردی کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ڈیجیٹل دہشتگردی کی جا رہی ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے دفتر کا افتتاح کرنے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ…

حکومت دہشتگردی اور مہنگائی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہوئی ہے: شبلی فراز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت دہشتگردی اور مہنگائی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہوئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے سیاسی…

نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی گئی

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار…

ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیر مملکت، پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے امور خارجہ دولت مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر کی ملاقات ہوئی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے امور…

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہر

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس بھیج دیے گئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سعید کھوسہ بنام وزارت پیٹرولیم کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست…