براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔ آئینی بینچ نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس میں تمام صوبوں کو نوٹس جاری کر دیا…

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی، جس پر رجسٹرار آفس کےا عتراضات برقرار تھے۔…

آئینی بینچ میں اب تک کوئی اہم کیس مقرر نہیں ہو سکا

آئینی بینچ نے ابھی تک ایسا کوئی ہائی پروفائل کیس نہیں سنا جس کا نتیجہ ملکی سیاست پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ 3دن زیادہ تر ایسے مقدمات کی سماعت کرتا رہا جو سابق چیف جسٹسزکے ادوار میں آرٹیکل…

اسلام آباد پر چڑھائی تو دُور، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیں گے، رانا مشہود

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چرھائی کرنا تو دور کی بات، یہاں کا رُخ بھی نہیں کرنے دیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا کہ معاشی…

پاکستان ریلویزپولیس کی کارروائی، ریلوے کا قیمتی سامان چرانے والا گروہ گرفتار

پاکستان ریلویز پولیس نے قیمتی سامان چرانے والے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ریلویز پولیس مغلپورہ ورکشاپس میں کارروائی میں قیمتی میٹریل چرا کر فرار ہونے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان 2 روز قبل الیکٹرک ڈپو جنرل اسٹور کی کھڑکیاں اور…

ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء پرعائد پابندی ختم کردی

بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی نے پاکستانی طلبا پر عائد پابندی ختم کردی۔پرو وائس چانسلر(ایڈمن) پروفیسر صائمہ حق کے مطابق پاکستانی طلباء کو اب ڈھاکا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کی اجازت ہوگی۔ بنگلہ دیشی طلباء کو بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل…

پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 50 ہو گئی

خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 50 ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس سے متاثرہ بچی کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے…

عمران خان سے ملاقات کیلیے علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے

عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی ا مین گنڈاپور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں وہ 24 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج اور ایپکس کمیٹی میں…

آئیڈیاز 2024 نمائش کا آغاز : پولیس کے 4 ہزار 800 جوان سیکیورٹی پر تعینات

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے لئے پولیس کے 4 ہزار 800 جوان سیکیورٹی پر تعینات کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کا آغاز ہوگیا، کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

24نومبر کو ایک فلاپ شو ہوگا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا یہ اس سال آخری راؤنڈ ہے، 24 نومبر کو بھی کچھ نہیں ہوگا ایک فلاپ شو ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں کیا ان کا کہنا تھا کہ 24 نومبربانی پی ٹی آئی کی…