براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
10 دن کی کال کو سادہ نہ لیا جائے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 10 دن کی کال کو سادہ نہ لیا جائے، تربیت یافتہ لوگ ہی لائے جاسکتے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں ریاست کے اندر ریاست کے…
’مریم کی دستک‘ سے کن شہروں کے افراد فائدہ حاصل کرسکیں گے؟
’مریم کی دستک‘ کا دائرہ کار پنجاب کے 32 اضلاع تک بڑھا دیا گیا، اس سہولت کے تحت شہری 65 سے زیادہ سرکاری شعبوں سے اسعفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔
اس بار 10 نئے اضلاع کو شامل کیا گیا ہے جن میں رحیم یار خان، وہاڑی، لودھراں، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، راجن…
سلمان اکرم راجہ نے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمارے پاس سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے مجھے کسی بھی گرفتار…
پنجاب، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں، کارکنوں کی گرفتاری کیلئے فہرستوں کی تیاری
اسلام آباد میں ہونیوالے احتجاج کے حوالے سے پنجاب میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں، کارکنوں کی گرفتاری کیلئے فہرستوں کی تیاری کا حکم دیدیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج سے قبل راولپنڈی، جہلم،…
اسمگلروں کیخلاف آپریشن : اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف)، پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ گرینڈ آپریشن کرکے اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔رپورٹ کے مطابق سو ملین ڈالر مالیت کی منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی…
پی ٹی آئی کے احتجاج میں انتشار اور نفرت نظر آرہی ہے: شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج میں انتشار اور نفرت نظر آرہی ہے۔اپنے ایک بیان میں شایہ مری نے کہا کہ ہم احتجاج کو جمہوری حق سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی کے احتجاج میں انتشار اور نفرت نظر آرہی ہے، آئین و…
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کے خلاف درخواست عدم پیروی پرخارج کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کے خلاف کیس کی…
آئیڈیاز نمائش دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاو ن ثابت ہوگی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئیڈیاز نمائش دفاعی پیداوار کے فروغ میں معاو ن ثابت ہوگی۔
کراچی میں 4 روزہ عالمی دفاعی نمائش انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار (آئیڈیاز) 2024 کا آغاز ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے دفاعی نمائش…
بلوچستان کا مستقبل روشن، طلبہ محنت جاری رکھیں: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل روشن ہے، طلبہ اپنی محنت جاری رکھیں۔
کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے طلبہ سے کہا ہے کہ آپ پاکستان اور بلوچستان کو آگے لے جائیں گے،…
پی ٹی آئی ایک فتنہ پارٹی، قیادت کی چوریاں منظر عام پر آرہی ہیں: سائرہ افضل تارڑ
سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انتشار سے ہر کوئی واقف ہے، پی ٹی آئی قیادت کی چوریاں منظرعام پر آ رہی ہیں، حکومت ملکی سالمیت، خوشحالی اور امن کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
سابق وفاقی وزیر سائرہ…