براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاک امریکہ نالج کوریڈور پروگرام تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں اہم سنگ میل ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکا نالج کوریڈور پروگرام پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ پروگرام نہ صرف دونوں ممالک…

کراچی: کشتی سے سمندر میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

سمندر میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔واقعہ ہاکس بے کے قریب پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی کے سرد خانے میں منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 22…

کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔حادثہ بلدیہ ٹاؤن 2 نمبر مزار کے قریب پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے بزرگ کی لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا…

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق 2 نجی اسپتالوں کی جانب سے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پشاور روڈ پر واقع نجی اسپتال اور…

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔15 نامزد بینکوں میں حج درخواستیں وصول کی جائیں گی، حج درخواستوں کے ساتھ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سپانسر شپ…

پاکستان کی مالی اعانت، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ترجیح ہے: امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ 2005ء سے لیکر اب تک امریکہ نے پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کیلئے 7 دہائیوں پر محیط پاک امریکا شراکت داری کے حوالے…

مضر صحت فضا: لاہور دنیا کا دوسرا اور کراچی چوتھا آلودہ ترین شہر

لاہور اور کراچی کا فضائی معیار خراب ہونے کی وجہ سے لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے اور کراچی چوتھے نمبر پر آگیا۔ لاہور اور کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے، صبح صبح لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس236 اور کراچی کا 199 ریکارڈ…

حج 2025 سستا کرنے کیلئے پہلی کامیابی، حاجیوں کے کرائے میں بڑی کمی

حج 2025 سستا کرنے کے لیے وزارت مذہبی امور کو پہلی کامیابی مل گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر کردیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

ایک اور ناکارہ طیارہ بذریعہ سڑک کل کراچی سےحیدرآباد روانہ کیاجائےگا

پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ایک اور ناکارہ طیارہ کل رات کراچی سےحیدرآباد روانہ کیاجائےگا جسے براستہ نیشنل ہائی وے حیدرآباد…

آئیڈیاز 2024: کراچی کی کونسی سڑکیں بند رہیں گی؟ ٹریفک پلان جاری

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت شہر قائد کی مختلف سڑکیں صبح 7 سے شام 7بجے تک بند رہیں گی جس کا پلان جاری کردیا گیا ہے۔کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت شہر کی مختلف سڑکوں کو بند کیا…