براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اہم حکومتی شخصیت اور پی ٹی آئی کا ہائی لیول رابطہ

24 نومبر کے احتجاج کو لے کر کسی بھی ممکنہ بریک تھروُ کیلئے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطا بق کسی ممکنہ بریک تھرو کے لیے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ ہوا…

گورنر سندھ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال کو ’مس کال‘ قراردیدیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 24 نومبر کے مارچ کی کال کو مس کال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے پی ٹی آئی کارکنان اپنی توانائی 3 سال کیلئے سنبھال کر رکھیں، فی الحال ان کی کال مس کال ہی رہے گی۔ گورنر…

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگا

ایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آج وزیراعظم دفاعی نمائش کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔12 ویں آئیڈیاز 2024، 19 سے 22 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری رہے گی، چار روزہ نمائش…

دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا: ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی جانب سے حسن نواز کے دیوالیہ ہونے پر بھٹو دور کو زیر بحث لانا درست نہیں۔اپنے ردعمل میں ندیم افضل چن نے کہا کہ دیوالیہ آپ آج ہو رہے ہیں اور وہ بھی برطانیہ میں تو…

جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا، حکومت کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے…

پاکستانی سفیر کی نیویارک میں چیمبر آف کامرس کے صدر سے ملاقات، سرمایہ کاری کی دعوت دی

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کا جی ایس پی پلس اور چین کے ساتھ ایف ٹی اے سرمایہ کاروں کیلئے اضافی فوائد فراہم کرتا ہے۔ گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر مارک جافی سے ملاقات میں…

وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے تصدیق کی ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور احتجاج میں پیش کیے جانے والے پی ٹی آئی کے مطالبات بھی پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

آئیڈیاز 2024: کراچی میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت مظاہروں اور ریلیوں پر 7 روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت کراچی میں مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی، لگا دی گئی ہے۔ کراچی میں…

بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہوگی تو آئندہ ٹکٹ نہیں ملے گا، بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی اجلاس کی آڈیو سامنے…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کی آڈیو سامنے آگئی۔ آڈیو میں بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کا پیغام کارکنوں کو دے رہی ہیں۔ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھاکہ آپ…

حسن ابدال میں بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات اختتام پذیر

گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔بابا گرو نانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات میں ہزاروں ملکی اور غیر ملکی سکھ یاتریوں نے شرکت کی ۔ بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات کے…