براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اسموگ پالیسی پر سنجیدگی سے عمل کیا جائے تو مثبت نتائج حاصل ہوں گے: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف پنجاب حکومت کے اقدامات کو سراہا اور پالیسیز کو اسموگ سے نجات کے لیے روڈ میپ قراردے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے درخواستوں کی گزشتہ سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل…
اسحاق ڈار نے خود سے منسوب 700 ملین ڈالر اسکینڈل فیک نیوز کی بدترین مثال قرار دے دیا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بعض حلقوں کی جانب سے ان سے منسوب کردہ 700 ملین ڈالر اسکینڈل کو فیک نیوز کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔اس نمائندے سے بات کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ یہ بدنیتی پر مبنی من گھڑت کہانی ہے جس کا حقیقت…
لندن ہائیکورٹ سے حسن نواز دیوالیہ قرار، شریف فیملی کا ردعمل سامنے آگیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی کمپنی کو لندن ہائیکورٹ کی جانب سے دیوالیہ قرار دینے پر شریف فیملی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شریف فیملی کے ترجمان نے کہا کہ دیوالیہ کرنے کا عمل 1972 سے شروع ہوا تھا، جب ذوالفقار بھٹو نے صنعتیں…
بنوں میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرقبضہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں 7پولیس اہلکاروں کواغواء کرلیاگیا۔ضلعی پولیس آفیسر ضیا الدین کا کہنا تھاکہ احمد زئی سب ڈویژن سے7پولیس اہلکاروں کواغواء کیا گیا ہے۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکےپولیس…
معاشی استحکام حاصل ہو رہا ہے، اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔…
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پرپابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 5 یا زیادہ افراد کےجمع ہونےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔…
24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیلئے خصوصی کنٹینر تیار، ساؤنڈ سسٹم نصب
24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی کنٹینر تیار کرلیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق 24 نومبر احتجاج کے لیے پی ٹی…
پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئی
وزیر اعلیٰ ہاؤس کے پی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین نے شرکت نہیں کی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور جنید اکبر سمیت 5 ایم این ایز نےکسی بھی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
ذرائع کا…
پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلیے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی ا ے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش کی ہدایت کے بعد عملدرآمد کے لیے…
پنجاب میں ریٹائرڈ ججز پر مشتمل الیکشن ٹریبونلز نے کام شروع کردیا
پنجاب میں ریٹائرڈ ججز پر مشتمل الیکشن ٹریبونلز نے کام شروع کردیا۔رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2024ء کے بعد کیسز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل…