براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
شیریں مزاری کا پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام
سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام لگادیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے کیسز کی سماعت میں پیشی کے بعد شیریں مزاری نے میڈیا سے گفتگو…
اگر طالبان کی طرح الجہاد کے نعرے لگائیں گے تو برتاؤ بھی ویسا ہی ہوگا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے اندر الجہاد الجہاد کے نعرے لگے، اگر طالبان کی طرح الجہاد کے نعرے لگائے جائیں گے تو ان کے ساتھ ایسا ہی برتاؤ ہوگا جیسے طالبان کے ساتھ کیا گیا تھا۔
ڈی جی پی آر لاہور میں…
مکیش کمار چاؤلہ بطور وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آج حلف اٹھائیں گے
مکیش کمار چاؤلہ وزیر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن حلف آج اٹھائیں گے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری ان سے حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ میں مکیش چاولہ کا بطور وزیر اضافہ ہوگیا، صوبائی وزیر کی تقریب حلف برداری آج گورنر ہائوس میں ہوگی۔
حلف…
پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق، تخریب کاری برداشت نہیں: خورشید شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے حد میں رہ کر احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا قانونی حق ہے، اگر احتجاج کو تخریب کاری میں تبدیل کیا گیا تو برداشت نہیں ہوسکتا۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی کا کیس ،شاہ محمود سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت کی۔
دوران…
پی ٹی آئی رہنما عمر فاروق کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے سے جواب طلب
لاہو رہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف عمر فاروق کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر ایف آئی اور پولیس سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے عامر سعید راں…
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر بحریہ ٹاؤن سے متعلق درخواست خارج کر…
نشتر اسپتال: ڈائیلیسز یونٹ میں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کے بعد نئے مریضوں کےعلاج پر پابندی
ملتان کے نشتر اسپتال میں 25 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کے بعد ڈائیلیسز یونٹ میں نئےمریضوں کےعلاج پر پابندی لگادی گئی۔نشتر اسپتال انتظامیہ نے ڈائیلیسز یونٹ میں نئے مریضوں کےعلاج پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پابندی کے بعد پہلے سے…
الیکشن میں کامیابی کیلئے 50 فیصد ووٹ لینے سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج
سپریم کورٹ نے الیکشن میں کامیابی کے لیے 50 فیصد ووٹ لینے سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نےالیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست پر…
بچے میری ریڈ لائن، ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، انکے خلاف ہر قسم کے تشدد کا تدارک کریں گے۔
بچوں پر تشدد، استحصال اور بدسلوکی کے تدارک اور بحالی کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ…