براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کیلئے قیمت سے کئی گنا کم بولی آنے کی وجوہات بھی زیر بحث آئیں۔…

جنوبی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں کا اسکول میں دھماکا، عمارت منہدم

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم شرپسندوں نے گورنمنٹ اسکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں رات گئے دھماکا کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت مکمل طور منہدم ہوگئی تاہم کوئی…

ڈیل نہیں ہوگی، 24 نومبر کو پورا پاکستان نکلے گا، کنول شوزب

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی عوام ڈیل قبول کرنے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، راستے بند بھی ہوئے تب بھی 24 نومبر کو قیادت اور کارکنان اسلام…

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا محققین کے لیے ریسرچ ایوارڈ 2024 کا اعلان

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے محققین کے لیے ریسرچ ایوارڈ 2024 کا اعلان کر دیا۔یہ ایوارڈ 3 مختلف کیٹگریز میں دیے جائیں گے، ایوارڈز کمپیٹیشن میں شرکت کے لیے درخواستیں 17 دسمبر تک جمع کرائی جا سکیں گی۔ ایوارڈ کیٹگریز میں پہلا ایوارڈ بیسٹ ریسرچر،…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی۔…

حکومت کوئی حماقت نہ کرے، رکاوٹیں عبورکر کے اسلام آباد پہنچیں گے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کوئی حماقت نہ کرے، اب بھی رکاوٹیں عبورکر کے اسلام آباد پہنچیں گے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 24 نومبرکے احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹانے کے لئے پورا بندوبست ہے،…

غیر قانونی تعمیرات کیس: محبت، پاکستان میں سب کچھ جائز ہے، عدالت

جسٹس ظفر احمد راجپوت نے غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ محبت اور پاکستان میں سب کچھ جائز ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کراچی میں مزار قائد کے سامنے کے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس میں مزید…

توڑ پھوڑاحتجاج کیس : علی نوازاعوان ، عامرمغل و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں پر درج 6 مختلف مقدمات کے معاملے میں غیرحاضر ملزمان علی نواز، عامر مغل و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ عدالت میں پیش

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔…

آئینی بنچ: 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والوں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ ووٹ لینے والے امیدواروں کو…