براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ملکی سیاست میں رنگینی متوقع ،30 دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ 30دسمبر سے پہلے اچھی خبریں آئیں گی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج عدالت میں دونوں طرف سے گرما گرم…

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر ہو گیا۔نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر ڈھائی بجے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا۔ اپیکس کمیٹی کے…

وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینے کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز…

اسموگ میں کمی: راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری…

سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دی

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو غیر شرعی قرار دینے پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک…

شیخ وقاص نے احتجاج سے قبل کسی بھی قسم کے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے احتجاج سے پہلے حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ رانا ثنااللہ پہلے بھی کہتے رہے کہ پی ٹی آئی والے اٹک پل پار نہیں…

علی امین گنڈاپور وکٹ کے دونوں جانب کھیلیں گے تو پریشانی ہوگی: گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور وکٹ کے دونوں جانب کھیلیں گے تو پریشانی ہوگی۔ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا فنڈ کھانے اور نوکریاں بیچنے کی داستانیں عام…

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری، رحیم یار خان پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی۔رحیم یار خان 669 ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بہاولپور 443 ائیر انڈیکس کے ساتھ دوسرے اور لاہور 402 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔اسموگ…

وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت کے ساتھ آمنے سامنے بیٹھ کر بانی پی ٹی آئی، تحریک انصاف، پارٹی کے 24 نومبر کے احتجاجی مارچ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جاری کشیدگی پر بات کیلئے مکمل طور پر…

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔…