براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سبی ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی کامیاب

بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا ۔تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار خان ڈومکی نے 35 ہزار 716 ووٹ حاصل کیے۔ آزاد امیدوار میر…

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے منعقدہ اجلاس میں ‘الجہاد الجہاد…

وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی صدارت میں ہونے والے منعقدہ اجلاس میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگائے گئے۔ اتوار کو وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے اجلاس میں پارلیمنٹرینز…

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلے۔پشاورمیں الیاس بلور کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انہیں پی ٹی آئی کے احتجاج کا علم…

سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد انتقال کر گئے

سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔81 سالہ خالد احمد نے کئی اخبارات میں صحافتی خدمات سرانجام دیں،انہوں نے دہشت گردی اور لسانیات سمیت کئی موضوعات پر لکھا۔الفاظ کی تاریخ اور معنی کے کھوج سے…

مطالبات پورے ہونے تک کسی قسم کی واپسی نہیں ہوگی، بشریٰ بی بی کی احتجاج کیلئے رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 24 نومبر احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے سرگرم عمل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق جلسے میں کارکنوں کو متحرک بنانے کیلئے بشریٰ بی بی میدان میں آگئیں اور وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے…

پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی، یہ خود انہیں نقصان دیگی: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی ہے، یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنےگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا…

اسموگ کا مسئلہ: لاہور اور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے

اسموگ کے پیش نظر لاہور اور ملتان میں تمام ہائر سکینڈری تک سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے۔اس سے قبل اسموگ کے باعث لاہور، گوجرانوالا، فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے 18 اضلاع کے سرکاری اور نجی سکینڈری اور ہائر سکینڈری تعلیمی…

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔ ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 کے کیس میں…

24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچيں گے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت پارٹی کے مختلف ریجنز کے رہنماؤں کا…

عمران خان کیلئے ڈو اور ڈائی کا مسئلہ ہے تو اپنے بچے بھی احتجاج میں لائيں: خواجہ آصف

وزیر دفاع  خواجہ آصف  نےکہا ہے کہ  عمران خان کے لیے اتنا ہی ڈو اور ڈائی کا مسئلہ ہے تو  اپنے بچے بھی احتجاج میں لائيں۔ سیالکوٹ میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر دفاع  خواجہ آصف نےکہا کہ بشریٰ بی بی بھی اپنے بچے لےکر  آئيں…