براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی میں 4 روز کے لیے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
کراچی میں 4 روز کے لیے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کراچی میں شارع فیصل اور حبیب ابراہیم روڈ پر واقع تعلیمی ادارے 19 تا 22 نومبر بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم کے…
وزیراعظم کی بلاول کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت، اسحاق ڈار کو ذمہ داری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔دو روز قبل بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھاکہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہے، نہ سیاست کی جاتی ہے، نہ معاہدے پر عمل ہورہا ہے، وہ 26 ويں ترمیم…
کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ زرعی ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ دسمبر میں ملک بھر کی تمام کسان تنظیمیں احتجاج کریں گی مگر…
پاکستان میں ناکارہ طیاروں کو تربیت کیلئے قابل استعمال بنانےکی کوششیں
پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب حیدر آباد منتقل کیا جائے گا۔
پراجیکٹ ڈائریکٹر منیر…
ترجمان دفترخارجہ کی انگریزی روزنامہ میں دفترخارجہ سے منسوب خبر کی تردید
اسلام آباد:دفتر خارجہ نے ایک مقامی انگریزی اخبار میں شائع اپنے ترجمان سے منسوب پاکستان میں امریکی مداخلت سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں ایک مقامی انگریزی روزنامہ میں چھپنے والی وزارت خارجہ سے منسوب…
پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جیو نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق ملکی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی، دستاویزات کے مطابق اکتوبرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی…
نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری دیے جانے کا امکا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرایپکس کمیٹی کا اجلاس کل…
پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے اقدامات شروع
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں گرین ہاؤس گیس اخراج کوکم کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں اور پانی کی پیداواری صلاحیت…
پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔
انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے…
پنجاب میں سموگ کی شدت میں قدرے کمی، آلودہ ترین شہروں میں لاہورسرفہرست
لاہور :پنجاب میں سموگ کی شدت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے اور کئی شہروں میں سموگ کاانڈیکس نیچے آگیا۔
آلودہ ترین شہروں میں 559اے کیوآئی کےساتھ اس وقت دہلی پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور…