براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

غیور عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں: عون چودھری

لاہور: رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چودھری نے کہا کہ حکومت پاکستان کی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہے، کے پی کے غیور عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں۔ رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں…

آئی ایم ایف مذاکرات بامقصد رہے، منی بجٹ نہیں آ رہا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بجٹ نہیں آ رہا، آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری اور بامقصد رہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 ہزار 970ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائے گا،…

قلات: چوکی پر حملے میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید، 6 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 15 اور 16 کی…

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن اوامان کے قیام کے لیے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وزیرداخلہ محسن نقوی کا قلات چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں چیک پوسٹ پر حملے ناکام بنانے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ ایک بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وطن کے بہادر سپوتوں نے اپنی…

پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دے دی۔ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر صوبہ میں سپورٹ ہنٹنگ کے فروغ اورہنٹنگ پریشرکم کرنے کیلئے قانونی شکاریوں کومنصفانہ مواقع کی فراہمی کے اقدامات…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میں

کراچی :دفاعی نمائش آئیڈیاز2024 کا کراچی ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے آغازہوگا، وزیراعظم شہباز شریف افتتاح کریں گے۔ ہر دو سال بعد ہونیوالے اس 12ویں انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار میں پاکستان اور دوست ممالک کی دفاعی مہارتوں،…

وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنےکیلئے کمیٹی بنا دی

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی, مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی. میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ کمیٹی کے…

بلوچستان کے حلقہ پی بی 8 میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل شروع

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، ایک لاکھ 16ہزار سے زائد ووٹرز…

عدالتی معاملات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: برطانوی وزیر خارجہ

لندن:برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حراست اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر ممبران پارلیمنٹ کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے جواب میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ ہم باقاعدگی سے ان اہم معاملات پر سینئر…