براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب میں دھند اورسموگ ، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں دوسرے نمبرپر

لاہور : لاہور صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سموگ اور دھند میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم فضا بدستور مضر صحت ہے ، آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ لاہور میں ائیر کوالٹی…

وزیر اعظم کی قلات میں دہشتگردوں کے نہتے شہریوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان میں دہشتگردوں کے نہتے شہریوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزیرِ اعظم نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے بلندی…

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے…

کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائیگا: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ، 12970 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائےگا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے پرائمری سرپلس کا ہدف کامیابی سے پورا کیا…

اسموگ کے باعث لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی میں توسیع، طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسموگ اور شدید دھند کے باعث لاہور شہر میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر ایک ہفتے کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم قومی اہمیت کے…

یورپی یونین اور چین کے سرمایہ کاروں کو اضافی سہولیات فراہم کرتے ہیں: پاکستانی سفیر برائے امریکا

امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کا جی ایس پی پلس اور چین کے ساتھ ایف ٹی اے سرمایہ کاروں کے لیے اضافی فوائد فراہم کرتا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر مارک…

وزیر داخلہ کی قلات میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت، شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قلات کے علاقے میں چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے…

دوبارہ خلل نہ ڈالا گیا تو ہم حالات سنوار لیں گے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دوبارہ خلل نہ ڈالا گیا تو ہم حالات سنوار لیں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے قمر باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر…

کراچی کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی جانچ پڑتال میں سنسنی خیز انکشافات

ایئرپورٹ حملے کے بعد کراچی کے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی جانچ پڑتال میں مہمانوں کا ریکارڈ موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کی جانچ کے دوران سنسنی خیز…

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل تنویر احمد شیخ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مونس الہٰی ودیگر کیخلاف منی…