براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خطے میں پائیدار امن کیلئے امریکا کو مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے امریکا کو مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف سے امریکی قونصل جنرل پشاور شانٹے مور نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور…
سموگ صورتحال: پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی
سموگ کی صورتحال اور صوبے میں چھٹی کی وجہ سے پنجاب یونیورسٹی نے تمام شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیئے۔
پنجاب یونیورسٹی نے تمام کلاسز کو آن لائن کرنے کی ہدایات کردیں جبکہ انتظامی شعبہ کے تمام افسران اور ملازمین کو بھی ورک فرام ہوم اور…
ایکس و دیگر سوشل میڈیا ایپس کی بحالی کیلئے متفرق درخواست دائر
ایکس سمیت دیگر سوشل ایپس کی بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ وی پی این اور ایکس سمیت دیگر سوشل…
عدالت نے ایس پی ایس سی کے ذریعے 125 اسامیوں پر بھرتیاں روک دیں
سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے ذریعے 125 اسامیوں پر بھرتیاں روک دیں۔محکمہ کالج ایجوکیشن میں رولز کے خلاف گریڈ 16 میں بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کالج…
خارجی نور ولی محسود کا چھپ کرپاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار
خارجی نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار ہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق فتنہ الخوراج کا سرغنہ خارجی نور ولی چھپ کر پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہا ہے ، خارجی نور ولی شوال کی جانب سے پاکستان میں چھپ کر داخل ہو کر ایک…
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ
انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ عمران خان ان…
9 مئی مقدمات: جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16 کارکنان کو بیگناہ قرار دیدیا
9 مئی مقدمات کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پی ٹی آئی کے 16 کارکنان کو بے گناہ قرار دے دیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے کیس کی…
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے فری ایمبولینس سروس شروع کرنیکا فیصلہ
احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
سندھ کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں عدالت کے دائرہ اختیار سے…
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے فری ایمبولینس سروس شروع کرنیکا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کےلیے فری ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے فری ایمبولینس سروس کیلئے 7 کروڑ روپے مختص کردیئے گئے، مختص فنڈ سے 6 ایمبولینسز خریدی جائیں گی جبکہ…
انسداد سموگ کارروائیاں، خلاف ورزیوں پر ایک کروڑ سے زائد کے جرمانے
لاہور پولیس نے رواں سال کے دوران انسداد سموگ کارروائیاں کرتے ہوئے سموگ کا باعث بننے والے عناصر کو ایک کروڑ 84 لاکھ روپے سےزائد کے جرمانے کردیئے۔
ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اینٹی سموگ ایکشن پلان کے تحت کریک ڈاؤن جاری ہے، رواں سال سمو گ…