براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’برداشت اور رواداری‘‘ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔عالمی یوم برداشت اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں منایا جاتا ہے جس کی منظوری جنرل اسمبلی نے 16 نومبر1996 کو دی اور یہ دن پہلی مرتبہ 2005 میں منایا گیا۔…
نفرت اور تعصب کا زہر معاشروں کو کھوکھلا کر دیتا ہے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نفرت اور تعصب کا زہرمعاشروں کو کھوکھلا کر دیتا ہے۔
برداشت کے عالمی دن پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نبی کریمﷺ نے اپنی زندگی میں رواداری، برداشت کی شاندار مثالیں…
ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے پر پاکستان پر کسی قسم کے منفی اثرات مرتب نہیں ہونگے: نوید قمر
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر نے کہا کہ پیپلز پارٹی تمام پاکستان پروجیکٹس کی حمایت کرتی ہے، لیکن کسی کے فائدے کے لیے دوسرے سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔
سید نوید قمر نے پیپلزپارٹی کے رہنما پیر معصوم جان سرہندی کے والد…
بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات: دوسرے روز ہزاروں سکھوں نے مذہبی رسومات ادا کیں
ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا دوسرا روز، دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
گوردوارہ جنم استھان سے نکلنے والا نگر کیرتن اختتام پذیر ہوگیا، نگر کیرتن گوردوارہ کیارہ صاحب سے واپس…
پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریاں: علی امین گنڈا پور نے پارٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا
پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی، پارٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں کا اجلاس…
ملکی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے سائنس، ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ و ترقی کے موضوع پر وزارت منصوبہ بندی میں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس…
پاک آرمی کا دیوسائی سکردو میں ریسکیو آپریشن، 15 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا
پاکستان آرمی کا دیوسائی سکردو میں ریسکیو آپریشن مکمل، پاک آرمی کی زمینی ٹیم نے تمام 15 مسافروں کو ریسکیو کرلیا۔
14 نومبر کو 15 مسافر 2 گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی سکردو جارہے تھے، شدید برف باری کی وجہ سے مسافر دیوسائی میں پھنس…
لاکھ کوششوں کے باوجود پنجاب میں فضائی آلودگی کم نہ ہوئی، رحیم یار خان آلودہ ترین شہر
لاکھ کوششوں کے باوجود پنجاب اسموگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے علاوہ سندھ کے بیشتر علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور پاکستان سمیت دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں سرفہرست ہے، لاہور میں…
موسمی خرابی سے فلائٹ آپریشن آج بھی شدید متاثر، 5 پروازیں منسوخ، 55 میں تاخیر
پنجاب میں اسموگ اور شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے 5 پروازیں منسوخ، 4 کو متبادل ائیرپورٹس پر لینڈ کرایا گیا اور 55 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق موسمی خرابی سے سیالکوٹ کا…
ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت، ہرنائی اور زیارت کے ڈپٹی کمشنرز معطل
بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو معطل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ اور…