براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور گردوں کے مرض میں مبتلا…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا

کراچی میں علاقے اورنگی ٹاؤن کی فرنٹیئر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک دیا۔ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے لیکن نامعلوم ملزمان نے ان کے ریسٹورنٹ پر دستی بم پھینک کر حملہ کرنے کی کوشش کی،…

راولپنڈی: میٹرو بس کے نیچے آکر 4 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور فرار

راولپنڈی میں لیاقت باغ میٹرو اسٹیشن پر ماں کیساتھ میٹرو بس سے اترتے ہوئے چار سالہ بچے کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا ہے۔پولیس کے مطابق ماں کے ہمراہ میٹرو بس سے اترتے ہوئے 4 سالہ بچہ ٹریک پر گرنے سے میٹرو بس کے ٹائر کے نیچے آکر کچلا گیا۔…

کراچی: برطانوی ہائی کمیشن میں بادشاہ چارلس کی سالگرہ کی تقریب

کراچی میں قائم برطانوی ہائی کمیشن میں بادشاہ چارلس کی سالگرہ کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری اور دیگر شخصیات بھی شریک ہوئیں۔ کراچی میں برطانوی بادشاہ چارلس کی سالگرہ کے موقع پر برطانوی ہائی کمشنر جین…

گلگت بلتستان: برفباری کے باعث دو روز سے پھنسے مسافروں کو ریسکیو کر لیا گیا

گلگت بلتستان سے اسکردو جاتے ہوئے برفباری کے باعث دو روز سے پھنسے مسافروں کو ریسکیو کر لیا گیا۔گلگت بلتستان کی تحصیل گلتری کے مختلف دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے 16 افراد گزشتہ روز دو گاڑیوں پر اسکردو روانہ ہونے کے بعد دیوسائی کے میدان میں…

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاری

پاکستان ادارہ شماریات نے 2017 سے 2023 تک پنجاب، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں آبادی بڑھنے کی شرح کی تفصیلات جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب کے شہری علاقوں…

مظفرآباد:مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مظفرآباد میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مظفرآباد سے کیل گراں جانے والی مسافروین منجہوتر کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع…

پی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ورکر بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ یا بہنوں کی کال پر نہیں نکلے گا بلکہ ورکر صرف بانی پی ٹی آئی کی کال پر ہی نکلے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے…

سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس

وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس لے لیے جبکہ معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کردیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن سے محکمہ ایکسائز،…

مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارش

مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔کلاؤڈسیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی جس کی محکمہ موسمیات نے تصدیق کردی۔ ماہرین کے مطابق دوپہر 2 بجے کلاؤڈ سیڈنگ کی گئی تھی اور چند گھنٹے بعد جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی۔…