براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولز کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولز کی چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھا دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مری کےسوا تمام اضلاع میں نجی وسرکاری اسکولز 24 نومبر تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی و سرکاری اسکولز میں آن لائن کلاسز…

ملتان ائیرپورٹ پر عمرےکی آڑمیں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودیہ جانیوالے 9 افراد آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے 9 افرادآف لوڈ کردیا۔ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق بیرون ملک بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے 9 افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔ ترجمان نے بتایاکہ ملزمان عمرے کی…

دھمکی دینے والے شخص نے غلط زبان استعمال کی، خیال ہے وہ پی ٹی آئی ورکر تھا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں انہیں دھمکی دینے والے شخص نے غلط زبان استعمال کی، وہ شخص 10منٹ تک دھمکیاں دیتا رہا، خیال ہے دھمکیاں دینے والا پی ٹی آئی کا ورکر تھا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…

عمران خان حساب دیں، انہوں نے باجوہ اور فیض حمید کیساتھ مل کر کیا کیا: نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانوی اخبار کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے عمران خان حساب دیں کہ انہوں نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر کیا کیا۔ برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ میں کہا…

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پیپر ٹیسٹ سے 14 گھنٹے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا تھا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس سینیٹرعامر ولی الدین چشتی کی زیر صدارت ہوا۔ پاکستان میڈیکل…

جو لوگ نہیں لائے گا اور احتجاج سے پہلے گرفتار ہوا پارٹی سے باہر کیا جائے گا: بشریٰ بی بی کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پارٹی تک پہنچائیں گی، بشریٰ بی بی بتائیں گی کہ بانی پی ٹی آئی کی کیا ہدایات ہیں۔…

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، فوج کا مذاکرات سے انکار، برطانوی اخبار کی رپورٹ

برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے مذاکرات سے انکار کردیا اور صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فوج کی…

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً…

190 ملین پاؤنڈ کیس: ٹرائل کورٹ عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دوبارہ فیصلہ کرے،…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ…

پاور کمپنیوں کیخلاف انکوائری، ملکی بڑے کاروباری ادارے کے مالک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے کے مالک شاہد عبداللہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہد عبداللہ لاہور ائیرپورٹ سے بیرون ملک جارہے تھے جنہیں روک دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد عبداللہ کا نام بیرون ملک جانےسے روکے جانے…