براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی میں 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی سفارش

کراچی میں 19 سے 22 نومبر تک شارع فیصل اور کارساز کے اطراف میں اسکول بند رکھنے کی سفارش کردی گئی۔ کراچی میں بین الاقوامی نمائش کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر ڈی آئی جی ٹریفک نے کمشنر کراچی کو 19 سے 22 نومبر تک شارع فیصل اور…

پی ٹی اے نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی

بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایات پر بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی معطل کی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے…

دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر ہم کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…

پاکستان میں آج رواں سال کا آخری سپر مون دیکھا جائے گا

پاکستان میں آج رواں سال کا آخری سپر مون دیکھا جائے گا۔ماہر فلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال نے بتایا کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 28 منٹ پر سپر مون اپنے عروج پر دیکھا جاسکے گا، سپر مون کے دوران چاند معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ…

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کی وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مبشر حسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔…

اسموگ: لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، ہفتے میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

پنجاب حکومت نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اسموگ کی بگڑتی صورتحال پر لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں، لاہور اور…

پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے، غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا تھا کہ سروے کرا لیے ہیں، فتنہ اور انتشار تحریک نیچے اورن لیگ اوپر جا رہی ہے۔…

بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیں

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی مشاورت میں شامل ہونے کی مختلف ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آ رہیں مگر وہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پارٹی تک پہنچائیں…

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان سامنے آگیا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان نے کہا نیب کے بیان کے بعد چیئرمین نیب اور…

زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہ بنائی جائیں، اسموگ پرکم از کم 10 سال کی پالیسی بنانی چاہیے: لاہور…

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ سے متعلق کیس میں کہا ہےکہ حکومت کو اسموگ پر کم سے کم 10 سال کی پالیسی بنانی چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی اور اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق…