براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
500 ارب روپے کے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کا معاملہ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا اعلان
500 ارب روپے کی خطیر لاگت سے تیار ہونے والے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی خرابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی بحالی کیلئے قائم کمیٹی کا…
خضدار: قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی تین ساتھیوں سمیت قتل
بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں…
شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نےشیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
شیخ رشید احمد کا کچہری…
پنجاب میں 4 سالہ بی ڈی ایس ڈگری پروگرام کا دورانیہ تبدیل کردیا گیا
پنجاب میں بیچلرز آف ڈینٹل سرجری (بی ڈی ایس) ڈگری پروگرام کا دورانیہ 4 سے بڑھا کر 5 سال کر دیا گیا۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہورکے بورڈ آف اسٹڈیز ڈینٹسٹری کے 49 ویں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بی ڈی ایس کا دورانیہ4 سال سے بڑھا کر 5…
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیے
پنجاب حکومت کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے صوبے کی مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد کو وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر اور پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد کو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کا وائس…
بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو دی گئی احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اور پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما فوری احتجاج کے مخالف تھے تاہم عمر ایوب کا…
کراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب، چیئرمین کی 3 نشستیں جیت لیں
کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، غیر حتمی نتائج کے تحت سندھ 18 ہی اضلاع میں پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے ہیں۔
غیر حتمی اور غیر…
چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے تاہم پاکستان چینی باشندوں،کمپنیوں اور منصوبوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکےلیے پرعزم ہے۔
دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ…
آزاد کشمیرمیں جلسوں اور دھرنوں پر پابندی، شہریوں کے تحفظ کیلئےعوامی آرڈیننس جاری
آزاد کشمیر میں جلسوں اور دھرنوں پر پابندی لگا دی گئی، آزاد کشمیرحکومت نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے عوامی آ رڈیننس 2024 جاری کر دیا۔
حکومت آزاد جموں و کشمیر نے انتظامیہ کی اجازت کے بغیر آئے روز جلسے…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے کرپٹ افسران و اہلکاروں کیخلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران و اہلکاروں کیخلاف بلاامتیاز سخت ایکشن کا حکم دے دیا۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری مواصلات اور چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی…