براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی…

ہنگامہ آرائی کیس، اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔…

’’قاضی فائز عیسیٰ کی جان چھوڑ دیں‘‘ آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس کیخلاف درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ میں قائم آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ ایڈووکیٹ ریاض حنیف راہی نے نظر ثانی درخواست…

عمران خان کا حکم ہے احتجاج میں سب شریک ہوں گے، بیرسٹرگوہر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ہے احتجاج میں سب شریک ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی باس ہیں ان کا حکم ہے…

روز انتشار اور مارچ کی نئی کال دی جاتی ہے، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبرایس بابر نے کہا ہے کہ روز انتشار اورمارچ کی نئی کال دی جاتی ہے۔پی ٹی آئی کے بانی رہنمااکبرایس بابرنے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ میں ہنگامہ کرنے والوں کو عدالت نے فوری سزائیں دیں۔…

ظلم سہنے کے عادی ہوچکے، اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے: گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آئین نے ہمیں احتجاج کا حق دیا ہے اور ہم اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔ماحولیات کی عالمی ویب سائٹ کے مطابق فضائی آلودگی کےلحاظ سےلاہور آج پہلے، دہلی دوسرے اور ڈھاکا تیسرے نمبر پر ہے۔ آلودہ ترین شہروں میں لاہورکا ائیر کوالٹی انڈیکس 1591…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

توشہ خانہ کے دوسرے کیس میں سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔…

آئینی بینچ کی پہلی سماعت، ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر تمام صوبوں سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر تمام صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت میں سب سے پہلے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی، 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد آج پہلی بار…

شمالی وزیرستان: گھر میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 بچے جاں بحق

شمالی وزیرستان میں ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے تبی کے ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گرگئی۔ پولیس کا بتانا ہےکہ واقعے میں 2 بچے…