براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہ

سکھر میں مہر اور جتوئی برادری کے درمیان تنازع کےخاتمے کیلئے7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دونوں قبائل پر 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ مہر اور جتوئی برادری کے درمیان تنازع کےخاتمے کیلئے سکھر کے سرکٹ ہاؤس میں جرگے کا انعقاد…

نیٹ میٹرنگ قوانین کی مبینہ خلاف ورزی، نیپرا کا کے الیکٹرک کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو نیٹ میٹرنگ قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کے نیٹ میٹرنگ کنکشن فراہم نہ کرنے کی شکایات پر نوٹس لیا گیا ہے اور کے الیکٹرک…

زرداری قتل سازش کیس، شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

صدر مملکت آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد یاسر محمود نے آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش کے…

عمران کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے: فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن…

سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ

سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے۔کراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔کراچی کے 6 اضلاع کے علاوہ سندھ کے دیگر 12 اضلاع میں 22 مختلف کٹیگریز کیلئے…

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوش

پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج کیلئے 24؍ نومبر کی تاریخ کے اعلان سے خوش نہیں۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان اور ان کے وکیل کی جانب سے اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے…

پنجاب اربن یونٹ نے صوبے میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی

پنجاب اربن یونٹ نے صوبے میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی۔پنجاب اربن یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی پھیلانے میں سب سے آگے ہیں اور شعبہ ٹرانسپورٹ کا فضائی آلودگی پھیلانے میں 83.15…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے نے رپورٹ پیش کردی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمرکوٹ میں ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت کی رپورٹ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردی۔رپورٹ میں سابق ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی اور ایس ایس پی اسد چوہدری سمیت 10 اہلکاروں کو روپوش قرار…

احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت کارکنان کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال کا مقصد بانی پی ٹی آئی سمیت تحریک کے بے گناہ کارکنوں کی رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی ہے۔نجی ٹیوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ان پر…

پی ٹی آئی کے احتجاج دباؤ کے بجائے خود ان کےاندر ٹوٹ پھوٹ کا باعث بنے: طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دوسال میں پی ٹی آئی نے جتنے بھی احتجاج کیے وہ سارے حکومت اور ریاست پر دباؤ کے بجائے خود ان کے اندر ٹوٹ پھوٹ کا باعث بنے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…