براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
نوشہرہ میں خیبرپختونخوا کا پہلا ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم
خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے ضلع نوشہرہ میں صوبے کا پہلا ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کردیا گیا۔ نوشہرہ پولیس لائن میں ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے انسپیکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات نےکہا کہ…
پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار، حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات پر موٹرویز بند
پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ کا راج برقرار ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر کئی مقامات سے موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔شدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹروے ایم 2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک، ایم 3 لاہور سے درخانہ تک اور…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر وضاحت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی صحت سے متعلق بات نہیں کرنا چاہتی تھیں لیکن جھوٹا پروپیگنڈا کرکے افواہیں پھیلائی گئیں، اپنے ہمدردوں کیلئے اس بات کرنا پڑی۔
لندن میں پارٹی کارکنان…
لندن میں دھمکی دینے کے واقعےکو رپورٹ کرانےکا پراسیس چل رہا ہے: خواجہ آصف
لندن: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ دھمکی دینے والے واقعے کو رپورٹ کرانے کا پراسیس چل رہا ہے۔خیال رہے کہ لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص…
خواجہ آصف سے بدتمیزی کرنیوالوں کی ٹریننگ ہی یہی ہے: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے خواجہ آصف کے ساتھ یہ حرکت کی، ان کے نصیب میں یہی ہے، لوگوں کے پیچھے بھاگنا، یہی ان کی ٹریننگ اور گرومنگ کی گئی ہے۔
لندن میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ کارکنوں…
شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن علاقے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔
آئی ایس…
سندھ میں اسکول،کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: محکمہ تعلیم سے پالیسی مسودہ منظور
صوبہ سندھ میں محکمہ تعلیم نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کرلیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی پہلی “ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی” کا مسودہ منظور…
سپریم کورٹ کا آئینی بینچ کل 18 مقدمات کی سماعت کرےگا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 6 رکنی آئینی بینچ کل 18 مقدمات کی سماعت کرےگا، قاضی فائزعیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعیناتی نظرثانی کیس کی سماعت بھی ہوگی۔
آئینی بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل ،جسٹس محمد…
پنجاب اسمبلی؛ لندن میں فائزعیسیٰ کی گاڑی پر حملےکیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
پنجاب اسمبلی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی۔
پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی…
ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 نومبر کی رات سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔…