براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اسموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان

اسموگ سے پریشان پنجاب کے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشین گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک پنجاب میں…

حکومت کا وزیردفاع کیساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کا نوٹس، ہائی کمیشن کو پولیس سے رابطے کی ہدایت

حکومت پاکستان نے وزیردفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا۔حکومت پاکستان نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو واقعے پرپولیس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی۔ حکومت نے ہائی کمیشن کوہدایت کی کہ واقعہ انتہائی سنگین ہے لہٰذا…

سوات انجینئرنگ یونیورسٹی سے پی ٹی آئی کارکنوں و عمائدین نے سامان کی منتقلی رکوا دی

سوات انجینئرنگ یونیورسٹی سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور علاقہ عمائدین نے سامان کی منتقلی رکوا دی۔ہائیر ایجوکیشن اورسیکرٹریٹ پشاور کے عملے نے یونیورسٹی کا سامان اکٹھاکیا جس میں کمپیوٹر اسکرین، کرسیاں، میز، صوفے اور دیگر چیزیں شامل…

نجکاری کمیشن بورڈ کا پی آئی اے کی نجکاری کامعاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانےکا فیصلہ

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کامعاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی آئی اےکی نجکاری سمیت مختلف امور پر غور اور…

خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم نے اساتذہ کو احتجاج پر اُکسایا، خود ہی فیصل ترکئی نے بتادیا

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل ترکئی کی اساتذہ کے احتجاج پر صوبائی اسمبلی کے ارکان سے گفتگو  کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ اساتذہ کوکہا وفاق کے ذمے ہمارے پیسے ہیں، مل کر احتجاج کرتے ہیں، پروموشن چاہیے تو صوبےکے…

لندن میں خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملےکی دھمکیوں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔ خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی…

’مقدمات سیاسی نہیں پروفیشنل انداز میں چلایا کریں‘، جسٹس جمال مندوخیل وکیل لطیف کھوسہ پر برہم

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے صوبائی ممبر اسمبلی امتیاز شیخ کی 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس جمال خان مندو خیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے کیسز میں ملوث رہنما تحریک انصاف…

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوارکی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل

اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔گزشتہ دنوں کراچی میں ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا تھا اور انہیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔…

نجکاری کمیشن بورڈ کا پی آئی اے کی نجکاری کامعاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانےکا فیصلہ

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کامعاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی آئی اےکی نجکاری سمیت مختلف امور پر غور اور…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے تاہم زرعی آمدن پر ٹیکس کے جائزہ کیلئے 14 اور 15 نومبرکو سیشنز ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے زرعی آمدن پر ٹیکس کے جائزہ کیلئے 14اور15نومبرکوسیشنز ہوں گے، خیبر پختونخوا کے…