سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی

0 100

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

آئینی بینچ نے عدم پیروی پر بحریہ ٹاؤن سے متعلق درخواست خارج کر دی۔درخواست گزار محمود اختر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کے دوران عدالت پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے درخواست خارج کر دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.