کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

0 113

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔حادثہ بلدیہ ٹاؤن 2 نمبر مزار کے قریب پیش آیا، اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے بزرگ کی لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 65 سالہ فقیر بہار کے نام سے کی گئی جو کہ راہگیر بتایا جاتا ہے، پولیس نے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.