براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

نیویارک میں گندھارا کی سرگوشیاں، نوادارات پاکستان کے حوالے

نیویارک میں پاکستان کے قونصل خانے اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام مشن کی عمارت میں ثقافتی نمائش 'گندھارا کی سرگوشیاں' منعقد کی گئی جو پاکستان کی گندھارا تہذیب اور بدھ مت ورثے کی جھلک ثابت ہوئی۔ نمائش میں گندھارا…

پاکستان نیوی آرڈینینس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

پاکستان نیوی آرڈینینس میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق صدرمملکت پاکستان نیوی اور اس کے ریزرو کو بڑھا سکیں گے اورنیوی کا کنٹرول اورکمانڈ وفاقی حکومت کے پاس ہوگی، نیوی کا انتظام چیف آف نیول اسٹاف کو تفویض ہوگا۔…

گزشتہ سال دیسی ساختہ بم حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پاکستان دوسرے نمبر پر

گزشتہ سال دیسی ساختہ بم حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں لبنان کے بعد پاکستان دوسرے نمبر پر رہا۔ پاکستان میں سال 2024 میں 132 آئی ای ڈی دھماکوں سے 485 شہری متاثر ہوئے جبکہ 139 جان سے گئے۔ غیر سرکاری تنظیم ایکشن آن آرمڈ وائلنس…

ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگردوں کی پراکسی ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) اور ماہ رنگ بلوچ دہشتگردوں کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھاکہ جعفر ایکسپرس آپریشن میں…

پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت کی وجہ سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیرمذہبی امور سرداریوسف نے کہا ہے کہ پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرداریوسف کا کہنا تھاکہ پاکستان کا حج کوٹا ایک لاکھ79ہزار تھا، سرکاری…

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود کے استعمال پر پابندی میں مزید توسیع کردی

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پروازپرپابندی میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی 24 جون صبح 4 بج کر 59 منٹ تک بڑھادی گئی ہے۔…

بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم دارالحکومتوں میں پاکستانی مؤقف سامنے رکھنے کیلئے رہنمائی لی

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں پاکستانی مؤقف کو اجاگر کرنے کیلئے وزیراعظم سے رہنمائی لی۔…

10 مئی کو قوم نے اتحاد سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحاد و اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح اسکوائر انٹرچینج منصوبے کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے…

توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان اور بھارت حالیہ کشیدگی کا پر امن حل تلاش کرلیں گے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان نے قرض پروگرام کے…

حکومت سندھ کا خواتین کوای وی اسکوٹیز دینےکیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ

حکومت سندھ نے خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے اگلے ماہ قرعہ اندازی کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا جس دوران پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن نے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق بریفنگ دی۔…