براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان نے بھارت کی 20 سالہ اسٹیٹ اسپانسرڈ دہشتگردی کی تفصیلات دنیا کے سامنے پیش کردیں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کی 20 سالہ تفصیلات دنیا کے سامنے پیش کر دیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نے بھارت کی پراکسی وار کو فتنہ…

فتنہ الہندوستان کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ خضدار واقعہ ایک بہت بزدلانہ حملہ تھا، ہماری قوم وہ واحد قوم ہے جس کے بچوں…

پنجاب بھر کے سروس سٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے سروس سٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم دے دیا اور عدالت نے ہدایت جاری کی کہ پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر فوری عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروائیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک…

ججز ٹرانسفر کیس: درخواست گزار وکلاء کے دلائل میں اختلاف ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ آپ درخواست گزاران کے وکلاء کے دلائل میں اختلاف ہے، آپ نے دلائل میں کہا ٹرانسفر ہونے والے جج کو نیا حلف لینا پڑے گا اور دوسری طرف کہا جا رہا ہے ٹرانسفر مستقل نہیں ہو…

زمین خرد برد کیس کی سماعت کیلئے تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 زمین خرد برد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تشکیل دیا گیا ڈویژنل بنچ تحلیل ہوگیا۔ بنچ کے رکن جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس…

سکول بس حملہ قابل مذمت، تمام ممالک پاکستان سے تعاون کریں: سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان کے علاقے خضدار میں سکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اپنے اعلامیہ میں سلامتی کونسل نے کہا کہ یہ حملہ بزدلانہ اور…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،…

’’ میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں‘‘ ملی نغمہ نے 1965ء کی یاد تازہ کر دی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے معرکہ حق میں وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ دینے والے شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں شاندار ملی نغمہ ریلیز کر دیا۔ میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں کے عنوان سے جاری ہونے والا یہ نغمہ اپنی دل سوز شاعری، ملی جذبے سے…

آزاد کشمیر کے لوگ سیسہ پلائی دیوار کی طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں: امیر مقام

وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا آزاد کشمیر کے لوگ سیسہ پلائی دیوار کی طرح مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت سے لوگوں کے گھروں کو نقصان…

بھارت مکار دشمن، دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرے گا: وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ بھارت مکار دشمن ہے، دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرے گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں جاری ہیں،…