براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پوری قوم کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی غیر معمولی قیادت پر فخر ہے: ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل ملنے پر مبارکباد دی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو فیلڈ مارشل جنرل سید…

خضدار واقعے کے درندوں کو غاروں سے نکال کر مارینگے: عسکری حکام

عسکری حکام کا کہنا ہے کہ خضدار واقعے کے درندوں کو نہیں چھوڑیں گے اور انہیں غاروں سے نکال کر ماریں گے معصوم بچوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ایوان صدر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ذرائع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیلئے امریکی سفیر نٹالی بیکر کی زرداری ہاؤس آمد ہوئی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر بات چیت کی…

بیرسٹر سیف کی رات دیر گئے عمران خان سے اہم ملاقات، حکومت کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایات لیں

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رات گئے اہم ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان ممکنہ مذاکرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ بیرسٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کو مختلف سطح…

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل : غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز کے وسیع اختیارات ، منتخب نمائندے نظرانداز

لاہور: پنجاب میں پیش کیے گئے ایک نئے مقامی حکومت کے بل کے تحت غیر منتخب ڈپٹی کمشنرز (DCs) کو وسیع اختیارات دیے جا رہے ہیں جب کہ منتخب نمائندوں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، جس پر پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے میں جمہوری عمل کے پسپائی…

خیبر میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

ملک دین خیل میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر میں ملک دین خیل کے جنگلات سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ تینوں افراد کو گزشتہ روز…

بنیان مرصوص بھارت کیخلاف متحدہ مزاحمت تھی، ابھی افواج نے مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی: ترجمان پاک…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص بھارت کے خلاف افواج پاکستان اور قوم کی متحدہ مزاحمت تھی، ابھی افواج نے اس جارحیت کے خلاف مکمل طاقت استعمال ہی نہیں…

پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے: این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں موسم کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے ڈاکٹر طیب شاہ کے مطابق گزشتہ سال بھی گرمی کی شدت زیادہ تھی اور اس سال بھی جاری ہے،…

قومی اسمبلی: سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت بھارت کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے۔ دوسری جانب قومی…

پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی مضبوطی پر مکمل اعتماد ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان کو اپنے جوہری تحفظاتی نظام اور کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کی مضبوطی پر مکمل اعتماد ہے۔ سابق امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کے بھارتی میڈیا کو دیے گئے بیان پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ دفتر…