براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا۔
مظفر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ چند روز پہلے ایسی جنگ چھڑی جس کے نتائج خوفناک ہوسکتے تھے۔…
کورکمانڈرزکانفرنس کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد پراکسیز کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانےکا…
کورکمانڈرز کانفرنس نےکہا ہےکہ خضدار میں دہشت گرد حملہ بھارتی پشت پناہی سے چلنے والی پراکسیز کے ذریعےکیا گیا، شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا، پاکستان کے عوام کا تحفظ مسلح افواج کی اولین ترجیح رہےگا، بلوچستان اورکے پی میں متحرک بھارتی حمایت…
خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر، 8 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی
خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے 8 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگ گئی، بعض علاقوں میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے جب کہ بعض علاقوں میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے…
مخصوص نشستوں کا کیس، سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کیس کی…
بھارتی پراکسیز کو باز آجانا چاہیے اور بھارت کو جو جواب ملا اس سے سبق سیکھنا چاہیے: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خضدار میں اسکول کی بس پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارتی پراکسیز کو خبردار کیا کہ بھارت کو جو سبق ملا انہیں اس سے سبق سیکھنا چاہیے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر…
جو 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہےکہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں۔
سرگودھا میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس طرح لیپ ٹاپ کو بچا کر رکھتے ہیں کہ اس میں کوئی وائرس نہ آجائے، اس طرح ذہن…
عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کا 9…
فیصل واوڈا کی دفاعی بجٹ 3 گنا بڑھانے، تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز
سینیڑ فیصل واوڈا نے دفاعی بجٹ 3 گنا تک بڑھانے اور تمام فورسز کی تنخواہیں دگنی کرنے کی تجویز دیدی۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا ترقیاتی بجٹ روک کر دفاع پر لگانا ہو گا، بیرون ملک جانے والے سفارتی وفد میں…
پاکستان کا جوابی اقدام: بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم
پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کر دی۔
پاکستان کی جانب سے یہ اقدام بدھ کو بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر…
پاکستان میں عید الاضحٰی کس تاریخ کو ہوگی؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی
سپارکو نے ملک بھر میں عیدالاضحٰی 7 جون کوہونے کا امکان ظاہر کردیا۔
پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق ملک بھر میں یکم ذی الحج 29 مئی 2025 کو متوقع ہے اور عیدالاضحٰی 7 جون کوہونے کاامکان ہے۔
سپارکو کے مطابق ذی الحج کے چاند…