براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے…

اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنےکا حق دینے کے فیصلے کو شریعت کے برعکس قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے6 ججزکی ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی۔ ذرائع نے بتایاکہ چیف جسٹس…

پی آئی اے کیلئے 10 ارب سے زائد کی بولی دینے کو تیار ہیں، پختونخوا حکومت نے خط لکھ دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے بولی میں دلچسپی کا اظہارکردیا۔ خیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ نے وفاقی وزیر نجکاری کو خط لکھ دیا اور پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ خط کے…

مریم نے دیوالی منا کر دنیا کو اچھا پیغام دیا، آج سے وہ میری لیڈر ہیں:بی اے پی سینیٹر کا اعلان

سینیٹ کے اجلاس میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے دنیش کمار اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند کے درمیان خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر دیوالی نہ منانے پر گرما گرمی ہوئی۔ سینیٹ سے خطاب میں دنیش کمار نے کہا کہ تین صوبوں…

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججزکی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی۔ فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کااجلاس ہوا۔ کمیٹی نے اکثریتی رائے سے سپریم کورٹ کے ججزکی تعداد25کرنے کی منظوری دی۔ کمیٹی چیئرمین…

عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے گئے تو کہا گیا کہ سیاست پر بات نا کریں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ کل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے…

وزیر اعظم کی قطری تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

دوحہ : وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری تاجروں کو پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ تفصلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اقتصادی…

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد میں اضافے کا بل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد میں اضافے کا بل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد میں اضافے کے بل پر حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا۔ جس کے بعد…

بارڈر سیکیورٹی مزید سخت، تمام ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنیکا فیصلہ

حکومت نے بارڈر سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کا مراسلہ جاری کیا گیا۔ وزارت داخلہ نے بین الاقوامی مسافروں کے…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ای سی ایل میں تھے نکال دئیے، وزیر قانون

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں تھے وہ نکال دئیے ہیں۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا…