براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد…

لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں فضائی آلودگی…

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں ریپ کے الزامات میں بظاہر کوئی صداقت نظر نہیں آ رہی، کئی واقعات نے نجی کالج کے طالبعلموں میں شبہات اور بداعتمادی کی فضا پیدا کردی تھی۔ ایچ آر سی پی کے…

کراچی: گورنرسندھ کی روس کے قومی دن ’پیپلزیونٹی ڈے‘ کی تقریب میں شرکت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے روس کے قومی دن کی مناسبت سے کراچی کے پریس کلب چوک پر روس کا پرچم لہرایا گیا۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے روس کے قونصل جنرل کے ہمراہ پریس کلب چوک کا دورہ بھی کیا۔ بعد ازاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے روی…

کراچی سمیت ملک بھر میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا تہوار منایا گیا

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ دیوالی کے موقع پر مندروں اور گھروں پر خصوصی پوجا کا اہتمام کیاگیا، مٹھائیاں تقسیم کیں گئیں اور آتش بازی و چراغاں کرکے مذہبی تہوار کی…

حکومت 26 ویں ترمیم سے مایوس، دوسرا تجربہ بھی اچھا نہیں ہوگا: جے یو آئی سینیٹر

جمیعت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت تباہی کے راستے پر چل رہی ہے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے پہلے تجربے سے مایوسی کے بعد اب یہ دوسرا تجربہ کرنے جارہے ہیں وہ بھی اچھا نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 2 وی وی آئی پی جہازوں کیلئے 1.8 ارب کی گرانٹ منظور کرلی

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 1.8 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صدر اور وزیراعظم کے سرکاری دوروں کیلئے…

بیرسٹرسیف نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے پاکستان تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ اپنی راہ پر لاسکتے ہیں پی…

مشتبہ شخص کو 3 ماہ حراست میں لیا جا سکے گا، انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی میں انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2024 وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا۔ مجوزہ ترمیم کے تحت مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملکی سلامتی، دفاع اور امن و عامہ سے متعلق جرائم میں ملوث کسی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں…

مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیا

خیبر پختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو مالم جبہ منصوبے میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کرلیا۔ ایٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا نے عاطف خان کو مالم جبہ میں اراضی…

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادی

حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ وزیر اعظم کے دورہ قطر کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور دورے کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات…