براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کشمکش کا شکار، ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ منسوخ

پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے معاملات پر کشمکش کا شکار ہے جس کے باعث پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اعلان کردہ تمام جلسے اور احتجاجی مظاہرے منسوخ کیے جانے کا امکان ہے، 8 تاریخ کو پشاور میں…

مریم نواز سے اطالوی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اٹلی کو چکوال میں زیتون کی کاشت مزید بڑھانے کی پیش کش کی، پنجاب میں لائیو سٹاک اور ڈیری پراجیکٹ میں اٹالین انویسٹمنٹ پر…

9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور: عمران خان کی 9 مئی مقدمات کے سلسلے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ایڈمن جج منظر علی گل کے آج رخصت پر ہونے کی وجہ سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت…

پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی، عرفان صدیقی

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستنا تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے…

جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جارہی تھی کہ اسے ٹُھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں مسافرکوچ اور منی ٹرک میں ٹکر ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ…

فوج پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی بات نہیں کریگی: سینئر دفاعی ذرائع

اسلام آباد: پاک فوج پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی اور ادارے کا مؤقف پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے کہ یہ سیاسی جماعتوں کا کام ہے کہ وہ سیاست پر بات کریں، مذاکرات کریں اور رعایت دیں اور لیں۔ میڈیا نے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق رواں سال 6 صحافیوں کو قتل کیا گیا اور 11 پر قاتلانہ حملے ہوئے۔ تنظیم نے بتایا کہ صحافیوں کے…

پی ٹی آئی ناکام ہوچکی، ہمیں حکومت پر اعتماد اور اداروں کی معاونت سے ملک میں استحکام ہے: طلال

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ ہمیں حکومت پراعتماد ہے اور اداروں کی معاونت سے ملک میں استحکام ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی اب بات ٹرمپ تک لے آئی ہےکہ ٹرمپ…

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکام

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگئے۔ پنجاب کے مختلف حصوں میں اسموگ کا راج بڑھتا جارہا ہے جس کی وجہ سے فضائی معیار خراب ہوگیا ہے۔ وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات اسموگ…

حیدرآباد: نجی اسپتال کے ڈاکٹرز کی لاپرواہی، زندہ نومولود مردہ کہہ کر والدین کو تھمادی

حیدرآباد: نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ہلاکت پر 2 لیڈی ڈاکٹر اور اسپتال ایڈمنسٹریٹر کےخلاف قتل بالسبب کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نومولود بچی کی ہلاکت کا واقعہ حیدرآباد کے نجی اسپتال میں پیش آیا۔ بچی کے والد نے بتایا کہ…