براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

جج دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے افسران کی ضمانت خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے سرکاری افسران کی ضمانت خارج کردی۔ عدالت میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں نامزد کے پی حکومتی افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی…

حق اورسچ کی آواز اُٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والےصحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کاکہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر ، فلسطین سمیت ہر…

بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج، ہائیکورٹ نے مقدمے کو ٹھیک نہیں سمجھا

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ فیڈرل انویسٹیگیشن بیویو (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے…

کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ کا انتہائی قیمتی سامان غائب، علی امین پریشان

پشاور: ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ…

کراچی: سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اور کاپیاں فروخت ہونےکا انکشاف

کراچی: سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اورکاپیاں فروخت ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں کتابیں اور کاپیاں برآمد کرلیں، سرکاری اسکولوں کی برآمد کتابیں اور کاپیاں ایک گھر میں…

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: اسپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر نے…

منی بجٹ: آئی ایم ایف کا پاکستان سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف پورا کرنے کے لئے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کردیا، 500 ارب کا منی بجٹ آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ایف بی آر سے ورچوئل بات چیت ہوئی ، ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے ٹیکس اہداف پر…

سابق وزیر تعلیم خیبرپختونخوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن کا نوٹس

پشاور : اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم عاطف خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بارہ نومبر کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق وزیر تعلیم کے پی عاطف خان کو نوٹس جاری کردیا ،سابق وزیر پر مالم جبہ پروجیکٹ…

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 12 دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 12 دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مار کارروائی کی اس دوران 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا…

جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 34 افغانی گرفتار

پشاور : جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 34 افغان باشند وں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانےکی کوشش کرنے والے چونیتس افغان باشند وں کوگرفتار کرلیا۔ ایف…