براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی پہلے نمبر پر
باغوں کے شہر میں سموگ کا راج برقرار ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح خطرناک حد بھی پار کر گئی جس سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 925 تک پہنچ گیا۔
لاہور کے علاقے ڈی ایچ…
نواز شریف امریکا میں چیک اپ کے بعد واپس لندن پہنچ گئے
صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف امریکا میں چیک اپ کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لیگی کارکنوں اور عہدیداروں نے والہانہ استقبال کیا۔
ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز…
خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریف
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟
نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں…
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگی
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ہوگی۔
آئیڈیاز دوسالہ دفاعی نمائش ہے۔ آخری بارنمائش کا انعقاد 2022 میں کیا گیا تھا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جانے والی 4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں افتتاحی…
چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
لاہور : چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے لیے پچاس کروڑکی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئےبم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔…
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کردی
اسلام آباد : لاہورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے26ویں آئینی ترمیم چیلنج کردی ، جس مین ترمیم کے مختلف سیکشنز غیر آئینی قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر…
انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، میاں حماد اظہر ،فرحت عباس سمیت دیگر کے ناقابل ورانٹ…
خیبرپختونخوا حکومت احتجاج، جلسے اور ناچ گانا کرنے میں مصروف ہے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت صرف احتجاج ، جلسے اور ناچ گانا کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے میں…
صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ ممکن نہیں: یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ ممکن نہیں۔
صحافیوں کے خلاف جرائم پر استشنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صحافی…