براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سی ٹی ڈی کی موسیٰ خیل میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، دو گرفتار
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے موسیٰ خیل میں کارروائی کر کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 گرفتار کر لئے گئے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑشم قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے…
سموگ کے باعث لاہور کے پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان
سموگ کی ابتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور کے سرکاری اور نجی پرائمری سکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لاہو رمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورکے ایئرکوالٹی انڈیکس نے صبح کے…
بچت اسکیموں کے سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں کمی
وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے مختلف سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 3.6 فیصد تک کی کمی کردی، جس کا اطلاق 4 نومبر کو ہوجائے گا۔
محکمہ قومی بچت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے لیے اعلان کردہ نئی شرح منافع کے مطابق قومی بچت اسکیموں کے منافع…
ملک میں سیاسی کشمکش بحران پیدا کررہی ہے، لیاقت بلوچ
نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی کشمکش بحران پیدا کررہی ہے۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے بیان میں کہا میاں نواز شریف نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے پنجاب حکومت کا عندیہ ظاہرکیا۔ حکومت پنجاب سے…
پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا: منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کیلئے اپنا بھرپور کردار جاری رکھے گا۔
اقوام متحدہ پولیس ڈے کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پولیس کا…
تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ عمران خان رہائی کے بعد پاکستان ہی میں رہیں گے، بشریٰ بی بی بھی پاکستان میں ہیں، تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد…
علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائیگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا اور کے پی ہاؤس ہوتا ہوا کوہسار کے راستے پہاڑ پر چڑھ کے 12 ضلع کراس کرکے پشاور اسمبلی میں نمودار ہوگا۔ یہ رنگ بازی کا ایںڈ ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف…
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان سے ملاقات کی۔
جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3 ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کر لیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا۔
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹریٹ کے قیام، آئینی بینچز کے لیے ججوں کی نامزدگی پر غور ہوگا اور آئینی بینچ کے ایک ممبر کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی…
عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا پولیس مقابلے کے بعد اٹک سے بازیاب
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد اٹک سے بحفاظت بازیات کرالیا گیا۔
ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان نے…