براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ایبٹ آباد:گلیات کے جنگلات میں آتشزدگی، آگ بجھانے کی کارروائی شروع نہ ہوسکی

ایبٹ آباد میں گلیات کے جنگلات میں آگ لگ گئی، آتشزدگی سے ہزاروں درخت اور پودے جل گئے۔ گلیات کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد مقامی انتظامیہ یا محکمہ جنگلات کی جانب سے آگ بجھانے کی کارروائی تاحال شروع نہیں کی گئی۔ جنگلات میں آگ لگنے…

باجوڑ میں تحریک انصاف کے ایم پی اے انور زیب خان کی رہائی پر ہوائی فائرنگ

باجوڑ میں تحریک انصاف کے ایم پی اے انور زیب خان کی رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی، فائرنگ ایم پی اے انور زیب خان کےرہائش گاہ پہنچنے پر کی گئی۔ ڈی پی او وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق…

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی، کراچی کے تاجر مسلسل مجھ سے رابطہ کرکے ائیرلائن کے معاملے پربات کررہے ہیں۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھاکہ پی آئی…

پی ٹی آئی میں اختلافات، لندن احتجاج میں شہریارآفریدی کو تقریر نہیں کرنے دی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے میں پارٹی میں اختلافات سامنےآگئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ شہریارآفریدی کو احتجاج سے تقریر…

پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

لندن: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جانب سے برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں شامل افراد نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ واپس دیا جائے۔ شرکا کا کہنا…

شہباز اورمریم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاق میں شہبازشریف اور پنجاب میں مریم نواز بہت اچھا کام کررہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے۔ امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ…

پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ مینز ایونٹ میں پاکستان آرمی نے 14 گولڈ 11 سلور اور چھ برانز میڈلز حاصل کیے، سندھ کی ٹیم تین گولڈ دو سلور اور پانچ برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، پنجاب کا تیسرا اور…

پیر کے روز پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیر کے روز قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اہم قانون سازی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 کے بجائے 4 بجے ہوگا۔ اسپیکرایازصادق نے…

لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلان

لاہور میں اسموگ کے پیش نظر ایک ہفتے کے لیے پرائمری تک اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ انوائرمنٹ پروٹیکشن اتھارٹی کی جانب سے لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتے کے لیے پرائمری تک اسکول بندکرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے…

چئیرمین پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ،اپ گریڈیشن کے کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار

قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ کا مجموعی طور پر تقریباً 50 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی منصوبے کا دورہ کرکے کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کے انکلوژرز اور مین بلڈنگ کے…