براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

26 ویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد: سندھ میں آئینی بنچز کیلئے قرارداد لانے کا فیصلہ

26 ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد کیلئے سندھ میں آئینی بنچز کے قیام کے لئے قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ اسمبلی کے آج 4 نومبر کو شیڈول اجلاس میں قرارداد لائےجانے کا امکان ہے، سندھ اسمبلی میں قائد ایوان نے پیپلزپارٹی کے تمام…

14، 14 کیس ہیں، ہم پر بہت ظلم کیا جارہا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم پر بہت ظلم کیا جارہا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم پر 14، 14 کیس ہیں، بہت ظلم کیا جارہا…

عمرکوٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو وائرل

عمرکوٹ ڈسٹرکٹ اسپتال میں سائیکل کے پمپ سے مریض کو آکسیجن دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریض کو سائیکل کے پمپ سے آکسیجن دی جارہی ہے۔ تاہم ایم ایس ڈسٹرکٹ اسپتال نے ویڈیو کو جھوٹ اور بدنیتی…

بنوں: پولیس اسٹیشن اور چوکی پر حملہ، ایک اہلکار زخمی، ملزمان فرار

بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس اسٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان پہنچا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ…

لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ میں، پانچویں جماعت تک کے بچوں کیلئے ایک ہفتے تک تعطیل

لاہور اتوار کی رات سے ہی اسموگ کی لپیٹ میں ہے اور پیر کی صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہے۔ اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہو رمیں آج سے…

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: جسٹس (ر) اعجاز افضل خان نے پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے سے متعلق اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جے آئی ٹی ارکان کا انتخاب سپریم کورٹ کے ججوں نے کیا تھا۔ انہوں نے نون…

قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کیا جائے گا

حکومتی ایم این اے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اور 2024 کا آرڈیننس آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت…

کراچی: کار میں اتفاقیہ گولی چلنے سے لڑکی زخمی، کار سوار دوست گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں سی ویو پر کار میں اتفاقیہ گولی چلنے سے لڑکی زخمی ہوگئی، پولیس نے لڑکی کے کار سوار دوست کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق سی ویو پر عبدالستار ایدھی ایونیو پر فائرنگ سے ارم نامی لڑکی زخمی ہوئی، فائرنگ کا…

وزیراعلیٰ سندھ کی کے الیکٹرک کو ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر میں حائل تنصیبات ہٹانے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو کراچی میں ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر میں حائل ہونے والی تنصیبات کو ہٹانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملیرایکسپریس وے پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کیلئے اچانک…

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت شہر میں تین مقامات پر بنو قابل ایپٹیٹیوٹ ٹیسٹ کا انعقاد

کراچی میں جماعت اسلامی اور الخدمت کے تحت شہر میں تین مقامات پر بنو قابل ایپٹیٹیوٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے فیڈرل بی ایریا میں سنگم گراؤنڈ، ریلوے گراؤنڈ آئی آئی چندریگر روڈ اور گلشن معمار کے عیدگاہ گراؤنڈ میں طلبہ و طالبات کو…