براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔
سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس…
کراچی: لاہور جانیوالی پرواز فنی خرابی کے باعث اڑان نہ بھر سکی، مسافر خوار
کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایرن لائن کا طیارہ فنی خرابی کے باعث طیارہ اڑان نہ بھر سکا۔
ذرائع کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے لےی ٹیک آف پوائنٹ پہنچا تو انجن میں خرابی پیدا ہو گئی، کپتان طیارے کو واپس ریمپ پر لے آیا مسافروں کو لاونچ…
پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں: عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایئر پنجاب والا معاملہ گفتگو میں آیا تھا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک اچھی ایئر لائن کی ضرورت ہے، لوگوں نے میاں صاحب…
بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات تاریخی بنائیں گے: وزیر اقلیتی امور
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ اس مرتبہ بابا گرو نانک کی سالگرہ کی تقریبات تاریخی بنائیں گے۔
وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے محکمہ اقلیتی امور کا بجٹ 200 فیصد تک بڑھا…
جے یو آئی کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے پر حکومت کاساتھ نہ دینے کا امکان
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کا حکمران جماعتوں کا ساتھ نہ دینے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت سپریم کورٹ میں ججز کی موجودہ تعداد بڑھانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی بھی سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے…
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج، مختلف بلز پیش کیے جائیں گے
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس دن 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔
آج ہونے والے اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں وزراء کی تنخواہ، الاؤنس اور استحقاق ترمیمی بل 2024 فوری زیر غور لانے کی تحریک پیش کی جائے گی۔…
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقع
سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زریں) کے اہم اجلاس آج ہوں گے جس میں اہم قانون سازی متوقع ہے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے ہوگا جس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں انسداد دہشتگردی…
ننکانہ صاحب: رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شہری جاں بحق
ننکانہ صاحب میں رکشہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔
تیز رفتاری کے باعث حادثہ مانگٹانوالہ روڈ نزد چوکھیانوالہ سٹاپ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والے موٹرسائیکل سوار کی شناخت 35 سالہ تنویر کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کی اطلاع…
بلوچستان میں امن قائم کرکے دم لیں گے، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست ہوگی: سرفرار بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان کے علاقے راڑا شم میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کیا۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کو ہر محاذ پر شکست…