جے یو آئی کا سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے پر حکومت کاساتھ نہ دینے کا امکان

0 117

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام کا حکمران جماعتوں کا ساتھ نہ دینے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت سپریم کورٹ میں ججز کی موجودہ تعداد بڑھانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی بھی سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھانے کی حامی ہے، آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ججز کی تعداد میں اضافےپر حکومت پیشرفت کرےگی۔

جے یو آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کی مجلس شوریٰ نےحکومتی اقدامات اور 26 ویں ترمیم کےمضمرات پر غور کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.