براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خیبرپختونخوا میں عدالتوں کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی تفصیل سامنے آگئی

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران اورعدالتوں کی سکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تفصیل سامنے آگئی۔ خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران اور عدالتوں کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے حوالے سے دنیا نیوز کو موصول ہونے والی دستاویز کے مطابق ہائیکورٹ اور…

پاراچنار میں ایک ہفتے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

پاراچنار میں ایک ہفتے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ عام آمدروفت کے کے لیے 24 روز سے بند ہے۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق امدادی سامان اور مسافروں سمیت 216گاڑیوں کا قافلہ کانوائے کے…

مریم نواز کا بصارت سے محروم وی لاگر کیلئے نئی گاڑی کا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم وی لاگر کو نئی گاڑی تحفے میں دے دی۔ مریم نواز کی جانب سے یہ گاڑی وی لاگر حافظ محمد علی کو دی گئی ہے، ویڈیو میں مریم محمد علی سے سوال بھی کرتی ہیں کہ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ تحفہ ملنے پر خوش ہیں؟…

مریم نواز کی طبیعت ناساز، بیرون ملک روانگی معالج کی اجازت سے مشروط

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں چیک اپ کرایا، مریم نواز کو گلے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، طبی…

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس: ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھا بازیابی بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر…

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے: یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام 27 ویں پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام صدر اور…

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک احتجاج میں مالی معاونت پر درج مقدمات میں…

’اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں بیان دیتے ہوئے روپڑی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر ہوئی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی…

جیل میں عمران خان سے غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے: زرتاج گل

رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے غیر انسانی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ فیصل آباد میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ کورٹ ٹرائل میں…

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کریں گے۔ ڈاکٹر عاصم یوسف کے ساتھ پمز اسپتال کے تین دیگر ڈاکٹر بھی میڈیکل بورڈ کا حصہ ہیں، یہ بورڈ عمران خان کی صحت کا جائزہ لے…