براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی…

پشاور: ریگی ماڈل ٹاؤن چڑیا گھر میں گیدڑوں کا حملہ، نایاب نسل کے 12 پرندے مار دیے

پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن پارک کے چڑیا گھر میں گیدڑوں نے پرندوں پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی اے ساجد خان نے کہا کہ رات کے وقت گیدڑوں نے پرندوں کے پنجروں پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ گیدڑوں نے پرندوں کے جال…

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے مقامی طورپر تیاربیلسٹک میزائل کا بحری جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کرلیا۔ 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درست نشانہ بناسکتا ہے۔ میزائل جدید نیویگیشن سسٹم کی بدولت اپنی سمت اور رفتار تبدیل…

سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کیے جانے کا امکان

آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق حکومت کی آرمی ایکٹ میں ترمیم لانےپر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت کی سروسزچیف کی مدت ملازمت بڑھانے پر مشاورت جاری ہے، سروسز چیفس کی مدت…

سندھ میں معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈ اتھارٹی متحرک، خواتین کو اہم ٹاسک تفویض

کراچی: سندھ میں معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی کو متحرک کر دیا گیا اور اس سلسلے میں ادارے میں خواتین بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی مزمل ہالیپوٹو نے کہاکہ سندھ فوڈ…

پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور اسے اسی نام پی آئی اے…

اسکولوں میں بچوں سےچھیڑخانی اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے واقعات پر قوانین بنانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے اسکولوں میں بچوں سےچھیڑخانی اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے واقعات پر محکمہ تعلیم کو قوانین بنانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسکولوں میں بچوں سےچھیڑخانی اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں…

پختونخوا پولیس کے 1571 اہلکار ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامور

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے 1571 اہل کار ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کی حفاظت پر مامور ہیں۔ صوبائی محکمہ پولیس کی جانب سے خیبر پختونخوا اور جنوبی اضلاع میں جوڈیشل افسران اور عدالتوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اعداد و شمار جاری کیے…

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد : جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائرکردی ، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کو فریق بنایا گیا…

190 ملین پاؤنڈز کیس: عدالت کی بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کی وارننگ

190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلی سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈز ریفرنس کی…