پشاور: ریگی ماڈل ٹاؤن چڑیا گھر میں گیدڑوں کا حملہ، نایاب نسل کے 12 پرندے مار دیے

0 90

پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن پارک کے چڑیا گھر میں گیدڑوں نے پرندوں پر حملہ کردیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی اے ساجد خان نے کہا کہ رات کے وقت گیدڑوں نے پرندوں کے پنجروں پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ گیدڑوں نے پرندوں کے جال میں سوراخ کیا اور اندر گھس گئے۔ ان کا کہنا تھاکہ گیدڑوں نے پنجروں پر حملے میں 7 مور اور 5 قیمتی مرغیاں مار دیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.