پاراچنار میں ایک ہفتے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

0 141

پاراچنار میں ایک ہفتے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔

ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ عام آمدروفت کے کے لیے 24 روز سے بند ہے۔

ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق امدادی سامان اور مسافروں سمیت 216گاڑیوں کا قافلہ کانوائے کے ساتھ پاراچنار پہنچادیا گیا ہے۔

ڈی سی نے بتایا کہ سامان میں تیل، خوراک اور ادویات شامل ہیں۔

واضح رہےکہ 12 اکتوبر کو مسافر گاڑیوں پر حملے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث مرکزی شاہراہ بند ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.