براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سردار ایاز صادق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی خیریت دریافت کی
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ٹیلیفونک رابطے کے دوران سپیکر نے بلاول بھٹو سے آصف علی زرداری کی صحت بارے دریافت کیا، سردار ایاز صادق نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی…
اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی حسن ابدال اور اٹک کے دو کیسزمیں حفاظتی ضمانت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سینیٹر اعظم سواتی…
حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی، حکومت پٹرول کی فی لیٹر قیمت…
عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کی مہلت
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 5 سال نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں 5 سال کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شمس محمود…
توشہ خانہ کیس ٹو: عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو پیر کو کیس کی سماعت مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی…
موسم سرما کی آمد: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل
موسم سرما کی آمد کے باعث پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سول و سیشن عدالت میں پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے شام 4 بجے تک مقدمات کی سماعت ہوگی، پیر سے جمعرات تک دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے تک نماز و…
دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔
دیوالی کے تہوار پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو بھائی بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے دیوالی کی مبارکباد پیش…
گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے۔
جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مرکزی تقریب یادگار شہدائے چنارباغ میں ہوئی جس میں…
ملکی ترقی سب سے مقدم، آئین و قانون کی بالادستی سے چیلنجز سے نمٹا جاسکتا:گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ ملکی ترقی سب سے مقدم ہے، آئین و قانون کی بالادستی سے چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات ہوئی،…