براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

رانا مشہود سے بوسنیا کے سفیر کی ملاقات، نوجوانوں کو بااختیار بنانے بارے تبادلہ خیال

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے بوسنیا کے سفیر ایمن کوہوڈاریوک نے ملاقات کی، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے ممکنہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے…

سینیٹ کا اجلاس آج، 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج صبح ساڑھے دس بجے ہوگا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کیلئے 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ جاری کئے گئے ایجنڈے میں 14 مختلف امور پر قائمہ کمیٹیوں کو کام کے لئے مزید وقت دینے کی تحاریک شامل ہیں، وزیر قانون…

7 ہزار 354 کالج ٹیچر انٹرنیز کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا: صوبائی وزیر تعلیم

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے صوبہ کے کالجز کے 7 ہزار 354 کالج ٹیچر انٹرنیز کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنے بڑے پیمانے پر کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی…

کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہواجس میں جعلی نمبر پلیٹ،کالے شیشوں والی گاڑیوں…

گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کا رہائی پر پھولوں سے استقبال، پروموشن کا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کا پھول نچھاور کر کے استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران پکڑے گئے 42 ریسکیو اہلکاروں کو رہائی کے بعد…

حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی، پاکستان پوسٹ میں مزید 1500 آسامیاں ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید سیکڑوں آسامیوں کو ختم (Abolish)کردیا گیا ۔ حکام کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت پاکستان پوسٹ میں گریڈ ایک تا 15 کی مزید 1511…

کوئٹہ: 678 میں سے 149 اسکول غیر فعال، 25 اساتذہ 2 سال سے غیر حاضر

کوئٹہ میں قائم محکمہ تعلیم کے 678 اسکولوں میں سے 149 اسکولوں کے غیر فعال ہونے اور 25 اساتذہ کا پچھلے 2 سالوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن…

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی سے مریض پریشان

بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی نے مریضوں کو پریشان کردیا۔ بلوچستان کے اسپتالوں کیلئے پچھلے 7 ماہ کے دوران ادویات خریدی نہیں جاسکی ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ صوبے کے تمام اسپتالوں میں اب ادویات بالکل ناپید ہو گئی ہیں۔…

مستونگ دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 7 ہو گئی

مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کا…

غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اُسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 3…