براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
دکی کوئلہ کان میں پھنسے دو کان کن جاں بحق، ایک کو ریسکیو کرلیا گیا
دکی میں مقامی کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے تین کان کنوں میں سے دو جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو ریسکیو کر لیا گیا۔
مائنز ذرائع کے مطابق دمڑکول مائنز میں 1400 فٹ اندر زہریلی گیس بھر جانے سے تین کان پھنس گئے تھے، جس کے بعد پھنسے ہوئے کان کنوں کو…
خیبرپختونخوا حکومت کا ضم قبائلی اضلاع میں طالبات کیلئے وظیفہ پروگرام کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے طالبات کے وظیفہ پروگرام کا اعلان کردیا۔
بچیوں کی تعلیم کے فروغ کیلئے ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے گرلز اسٹائیپنڈ پروگرام کے تحت چھٹی سے بارھویں جماعت تک کی طالبات کو…
کراچی کو پانی کی فراہمی کیلئے پرانی بوسیدہ لائنوں کی تبدیلی کا منصوبہ شروع
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کو پانی فراہم کرنے والی بوسیدہ لائنوں کی تبدیلی کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق پہلے مرحلے میں 2.3 ارب روپے کی لاگت سے ساڑھے 4 کلو میٹر طویل نئی لائن ڈالی جا رہی جو ایک سال میں…
ایمان مزاری اوران کے شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ روز ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کرلی تھی۔
ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے روٹ کے…
لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہوگیا
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عزیر بلوچ اور دیگر ملزمان کو پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا اور قتل کیس میں بری کردیا۔
اگست 2010 میں عزیر بلوچ اور اس کے ساتھیوں سکندر عرف سکو، سرور بلوچ اور اکبر بلوچ پر پولیس اہلکار لالا امین، شیر…
ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا کردیے گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو ارکان اسمبلی سمیت خیبرپختونخوا کے 86 قیدیوں کو عدالتی حکم پر اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔
جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔
جیل حکام کے…
’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، ان کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن وہ نہ میرے باس ہیں نہ ہی ان کے پاس مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا…
پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف پشاور میں ایف آئی آر درج کیے جانے کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ میری ذاتی رائے میں…
خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیا
فضائی معیار خراب ہونے کے سبب وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیا۔
لاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جب کہ خراب فضا میں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا…
پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاح
عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں پی آئی اے 100 ارب روپے کے خسارے کا کون ذمہ دار ہوگا۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک…