براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

فیصلہ کن وقت آگیا، اس بارکفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اس دفعہ ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے، اب انقلاب کا وقت بہت جلد آئےگا، اس بارکفن باندھ کر نکلیں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک قرضوں…

رضا ربانی کا پی آئی اےکی خریداری کیلئے صرف ایک بولی دہندہ کے سامنے آنے پر اظہار تشویش

سابق  چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے صرف ایک بولی دہندہ کے سامنے آنے  پر  تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ نجکاری کمیشن نے 6 کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا لیکن ان…

پی آئی اےکی خریداری کیلئے واحد بولی دہندہ کمپنی نےکتنی رقم کی پیشکش کی؟

پی آئی اےکی خریداری کے لیے واحد بولی دہندہ کمپنی نے رقم میں اضافے سے انکار کردیا۔ نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے رکھی تھی جب کہ بولی دینے والی واحد کمپنی نے 50 فیصد حصص خریدنے کے لیے 10 ارب روپے کی بولی…

سعودیہ میں ہر سال ایمنسٹی میں بہت لوگ رہا ہوتے ہیں مگر اتنے ہی گرفتار ہوجاتے ہیں: پاکستانی سفیر

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا ہےکہ ہر سال ایمنسٹی میں بہت لوگ رہا ہوتے ہیں مگر اتنے ہی دوبارہ گرفتار ہوجاتے ہیں۔ ریاض میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستانی اسکلڈ…

اسلام آباد: خاتون نےگاڑی چوری کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد میں خاتون نے گاڑی چوری کی کوشش ناکام بنادی۔ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 میں پیش آیا۔ واردات کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ خاتون نےگھر سےگاڑی نکالی، گھر کا گیٹ بند کرنےکے لیے اتریں تو نامعلوم شخص…

پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کیلئے بڑی شرط ختم کردی گئی

اسلام آباد: محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہش مند شہریوں کے لیے بڑی شرط ختم کردی گئی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی گئی ہے جس کے بعد اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر میں موجود پاسپورٹ آفس…

صدر آصف زرداری کا دبئی ائیر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا

صدر پاکستان آصف علی زرداری کا دبئی ائیر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایوان صدر کا کہنا ہےکہ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے…

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات: تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کے دوران دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے وسیع معاملات پر تبادلہ خیال، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا گیا۔…

آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑ

بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کاچانسلر بنانے کیلئے کی گئی کوششوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزمات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ روبینہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں تھا اسے کیا شوق تھا کہ وہ…

جسٹس یحییٰ کو دل سے چیف جسٹس تسلیم، 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پورے دل سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان تسلیم کرتی ہےلیکن 26 ویں آئینی ترمیم کو دل سے مسترد کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ…